نوٹ:
۱) تاریخ پیدائش کی جو عمر دی گئی ہے بعد میں اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
۲) طالب علم کا جائز حقیقی سرپرست اسی صورت میں فارم پر دستخط کرے گا جبکہ باپ فوت ہو چکا ہو۔
۳) بچے کا داخلہ پہلے ۶ ماہ کے لئے عارضی ہوگا۔
۴) داخلے سے پہلے گورنمنٹ/پرائیویٹ ہسپتال سے بچے کی فیس کا سرٹیفیکیٹ لازمی ہوگا۔
۵) اسکول میں داخلے سے پہلے بچے/بچی کا Assessment اور IQ ٹیسٹ لیا جائے گا۔